اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 افراد شہید

غزہ  (اے ایف بی)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز … Continue reading اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 افراد شہید